کرنول19؍ اکتوبر(اعتمادنیوز)وقف بورڈ انسپکٹر؍آڈی ٹرکرنول جناب محمدعلی نے ضلع کرنول کے تمام متولیان وسجادہ نشین حضرات کواطلاع دی ہے کہ وہ جلد سے جلددفتروقف بورڈکرنول میں وقف فنڈجمع کردیں۔انہوں
نے کہاکہ ابھی تک کئی متولیان وسجادہ نشین حضرات وقف فنڈادانہیں کئے ہیں،انہوں نے کہاکہ وقف فنڈجمع نہ کرنے کی صورت میں مناسب کاروائی کی جائے گی۔
کریم اللہ خاں ،نامہ نگار،کرنول۔7842452414